کمپنی کا تعارف

نظریہ اور مقصد


نظریہ 
کاروباری معیار کے مطابق معروف سرمایہ کار اور دولت کی تخلیق 

مقصد 
کاروبار میں سرمایہ کاری کے ذریعے زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے جس کے ذریعے ایک مسلسل بنیاد پر ترقی اور متوقع ریٹرن منافع حاصل کرتے ہوئے ہمارے مقصد کو شےئر اور ہماری سرمایہ کاری کے معیار کو پورا کیا جاسکے گا ۔ ہم اپنے موجودہ آپریشن کے اندر کارکردگی اور صلاحیت کو فروغ دیتے ہوئے اوراپنی سرمایہ کاری کے ذریعے حقیقی قدر کی تخلیق کریں گے ۔ 

داؤد ہرکولیس کارپوریشن لمیٹڈ ©